اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔
عراقی وزير اعظم اس سفر میں ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔